اللہ کے فضل و کرم سے محمڈن لاء ایڈیشن 2020 کی کامیابی کے بعد ہم نے ایڈیشن 2021 شائع کردیا جس میں مکمل معلومات بشمول قانون وراثت اور وراثت کی تقسیم کا طریقہ کار، نکاح کے قوانین، عدت، طلاق،خلع،،وقف، حق شفع ،بچوں کی کسٹڈی، ہبہ، حق مہر ،تملیک اور وصیت وغیرہ کے مکمل قوانین اور انکے عدالتی نظائر آسان اردو فہم زبان میں تحریر ہیں
Be the first to review “Muhammadan Law Urdu Edition 2021”