Rent Trial and Procedure Step by Step Edition 2022
پاکستان کا تقریبا ہر شہری رینٹ کے معاملات سے وابستہ ہوتا ہے اس لئے رینٹ کے قوانین پر ہماری آسان فہم کتاب ایڈیشن 2022 اردو انگلش شائع ہوگئی ہے
اس کتاب میں رینٹ کے مکمل قوانین و معاملات معاملات بشمول عدالت میں کیس دائر کرنے اور لکھنے کا طریقہ کار ،عدالت میں کیس کا جواب جمع کرانے اور تحریر کرنے کا طریقہ کار،مالک مکان اور کرایہ دار کے درمیان معاہدہ کے قوانین، معاہدہ لکھنے کا طریقہ کار ،کرایہ دار اور مالک مکان کی قانونی ذمہ داریاں،رینٹ جمع کرانے کا قانون ،رینٹ رجسٹرار کی ذمہ داریاں اور دیگر مکمل قوانین و عدالتی نظائر شامل ہیں
Be the first to review “Rent Trial & Procedure Step by Step”